
ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے
ہر مقصد کے لئے ” یَا وَھَابُ ” 14 مرتبہ
رزق کے لئے ” یَا رَزَاقُ ” 308 مرتبہ
زبان بندی کے لئے ” یَا قَابِضُ ” 903 مرتبہ
اولاد نرینہ کے لئے ” یَا وَارِثُ ” 707 مرتبہ
توبہ کے لئے ” یَا غَفَارُ ” 1281 مرتبہ
استخارہ کے لئے ” یَا خَبِیرُ ” 812 مرتبہ
سورہ انفال ، سورہ کھف ، سورہ شوریٰ ، سورہ حدید ، سورہ فجر اور سورہ مریم ۔
No comments:
Post a Comment
بلاگ اسپاٹ پر فی الحال اردو کلیدی تختے کی تنصیب ممکن نہیں آپ سے التماس ہے کہ اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں بہت شکریہ، اظہاریہ نویس ۔