القلم ریسرچ لائبریری پروجیکٹ میں ہمارا ساتھ دیں ! القلم ریسرچ لائبریری کے رضاکار بنیں !!

Sunday, February 21, 2010

برج جدی Capricorn


ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

رزق کے لئے ” یَا رَزَاقُ ” 380 مرتبہ
کام کی بندش کھولنے کے لئے ” یَاقَابِضُ ” 903 مرتبہ
استخارہ کے لئے ” یَا خَبِیرُ ” 812 مرتبہ
حاجت روائی کے لئے ” یَا وَھَابُ ” 14 مرتبہ
اولاد نرینہ کے لئے ” یَا وَارِثُ ” 707 مرتبہ
توبہ کے لئے ” یَا غَفَارُ ” 1281 مرتبہ


سورہ مریم ، سورہ بقرہ ، سورہ سبا ، سورہ حدید ، سورہ فجر ، سورہ الم نشراح اور سورہ کوثر ۔

No comments:

Post a Comment

بلاگ اسپاٹ پر فی الحال اردو کلیدی تختے کی تنصیب ممکن نہیں آپ سے التماس ہے کہ اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں بہت شکریہ، اظہاریہ نویس ۔