القلم ریسرچ لائبریری پروجیکٹ میں ہمارا ساتھ دیں ! القلم ریسرچ لائبریری کے رضاکار بنیں !!

Sunday, February 21, 2010

برج اور اسمائے الہٰی


ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے تمام بروج سے متعلق مختلف اسمائے الہٰی اور سورتیں ذیل میں درج ہیں


برج حمل (21 مارچ تا 20 اپریل) Aries
برج ثور (21 اپریل تا 20 مئی) Taurus
برج جوزا (21 مئی تا 21 جون) Gemini
برج سرطان ( 22 جون تا 23 جولائی) Cancer
برج اسد ( 24 جولائی تا 23 اگست) Leo
برج سنبلہ (24 اگست تا 23 ستمبر) Virgo
برج میزان (24 ستمبر تا 23 اکتوبر) Libra
برج عقرب (24 اکتوبر تا 22 نومبر) Scorpio
برج قوس(23 نومبر تا 22 دسمبر) Sagittarius
برج جدی (23 دسمبر تا 20 جنوری) Capricorn
برج دلو (21 جنوری تا 19 فروری) Aquarius
برج حوت ( 20 فروری تا 20 مارچ) Pisces


.ہر برج میں دئیے گئے دونوں عمل بہترین ہیں کوشش کریں کہ دونوں عمل کئیے جائیں ۔
ہر برج کے دوسرے عمل میں جو سورتیں دی گئی ہیں وہ کچھ طویل ہیں اور ایک نشست میں انہیں پڑھنا ممکن نہیں لہٰذا دی گئی سورتوں میں سے بدل بدل کر ہر روز ایک سورہ 11 یا 21 روز تک روزانہ پڑھیں بعد میں بھی اکثر اپنے اسم الہٰی کا ورد کرتے رہا کریں گاہے بگاہے یہ سورتیں بعد میں پڑھتے رہیں انشاءاللہ مقصد پورا ہو گا ۔
اسم الہٰی ایک نشست میں گیارہ روز تک مطلوبہ تعداد میں پڑھنا ضروری ہے ۔
یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہیں لیکن فجر، ظہر اور عشاء کے اوقات بہتر ہیں ۔
شادی کے خواہش مند خواتین و حضرات کسی بھی نماز کے بعد سورۃ واقعہ کو اکثر پڑھا کریں ۔
اولاد کے لئے یا اولاد نرینہ کے لئے کسی بھی نماز کے بعد اسم الہٰی ” یَاوَارِثُ ” 707 مرتبہ پڑھا کریں ۔
اولاد کے لئے یا اولاد نرینہ کے لئے کسی بھی نماز کے بعد اسم الہٰی ” یَاوَارِثُ ” 707 مرتبہ پڑھا کریں ۔
جن خواتین و حضرات کو جادو ٹونہ ، سایہ یا آسیب کا شبہ ہو وہ ” سورہ الناس ” 11 مرتبہ پانی پر دم کر کے 11 یوم تک پانی پئیں ۔


نوٹ :۔ یاد رکھیں کچھ بھی پڑھنے سے پہلے اول و آخر گیارہ ، گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ضروری ہے ۔

2 comments:

  1. ميں نے بھی نوجوانی ميں ان کے متعلق بہت کچھ پڑھا تھا مگر وقت اور تجربہ کچھ اور ہی بتاتا رہا

    ReplyDelete
  2. مقالاتِ راحیل پر تشریف آوری کا شکریہ

    بروج کی بات کر رہے ہیں یا وظائف کی ؟

    ReplyDelete