
ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے
دعا کی قبولیت کے لئے ” یَا سَمِیعُ ” 180 مرتبہ
روحانیت بڑھانے کے لئے ” یَامُھَیمِنُ ” 145 مرتبہ
سلامتی کے لئے ” یَا سَلامُ ” 131 مرتبہ
حصول عزت کے لئے ” یَا مُعِزُ ” 117 مرتبہ
کسی کو بلانے کے لئے ” یَا مُعِیدُ ” 124 مرتبہ
ہر کام میں نفع کے لئے ” یَا نَافِعُ ” 201 مرتبہ
سورہ طٰہٰ ، سورہ جاثیہ ، سورہ نازعات ، سورہ انشقاق ، سورہ بلد ، سورہ زخرف اور سورہ نصر ۔
یہ بچارہ بلاگ اتنا چپُ چپُ کیوں ہو چکا ھے ؟ اس کا والی وارث کوئی ہے کہ نہیں رہا ؟
ReplyDeleteمیں کون ہوں بوجھیں تو جانوں ..
آپ وہی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی فیس بک آئی ڈی عارضی طور پر بند کی ہے
ReplyDelete(:
ہا ہا ہا ہا ہا
ReplyDelete