القلم ریسرچ لائبریری پروجیکٹ میں ہمارا ساتھ دیں ! القلم ریسرچ لائبریری کے رضاکار بنیں !!

Sunday, February 21, 2010

برج سنبلہ Virgo

ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

ہر مقصد کی کامیابی کے لئے ” یَا مَالِکَ المُلکُ ” 212 مرتبہ
ترقی کے لئے ” یَامُقَدِمُ ” 184 مرتبہ
روحانیت بڑھانے کے لئے ” یَا قُیومُ ” 156 مرتبہ
حصول رزق کے لئے ” یَا بَاسِطُ ” 72 مرتبہ
ہر آفت سے بچاؤ کے لئے ” یَا حَفِیظُ ” 998 مرتبہ

سورہ صافآت ، سورہ المنافقون ، سورہ قیامہ ، سورہ قریش اور سورہ دھر ۔

برج اسد Leo

ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

اللہ تعالٰی کی نظر کرم کے لئے ” یَا رَحمَنُ ” 299 مرتبہ
دشمن کی زبان بندی کے لئے ” یَاخَافِضُ ” 1481 مرتبہ
قلب کی روشنی کے لئے ” یَا نُورُ ” 256 مرتبہ
طاقت و توانائی کے لئے ” یَا قَوِیُ ” 116 مرتبہ
ترقی و عزت و مرتبہ کے لئے ” یَا وَاسِعُ ” 137 مرتبہ

سورہ لقمان ، سورہ سجدہ ، سورہ فرقان ، سورہ نوح ، سورہ ال عمران ۔

برج سرطان Cancer

ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

امیر و کبیر ہونے کے لئے ” یَا مُغنِیُ ” 155 مرتبہ
ہر مقصد کے لئے ” یَاصَمَدُ ” 134 مرتبہ
بلندی مرتبہ کے لئے ” یَا رافِعُ ” 351 مرتبہ

سورہ یونس ، سورہ مائدہ ، سورہ بنی اسرائیل ، سورہ مومنون ، سورہ فاطر ، سورہ مزمل اور سورہ غاشیہ ۔

برج جوزا Gemini

ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

ارض و سماوی آفتوں سے بچاؤ کے لئے ” یَا حَفِیظُ ” 998 مرتبہ
روحانی ترقی کے لئے ” یَابَاسِطُ ” 72 مرتبہ
ترقی کے لئے ” یَا مُقَدِمُ ” 184 مرتبہ
ہر مقصد کے لئے ” یَا مَالِکُ المُمکِ ” 212 مرتبہ

سورہ یٰسین ، سورہ قسس ، سورہ رعد ، سورہ بروج ، سورہ مجادلہ ، سورہ طارق ،اور سورہ لھب ۔

برج ثور Taurus

ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

ہر مقصد کے لئے ” یَا مُجِیبُ ” 155 مرتبہ
دولت کے لئے ” یَاغَنِیُ ” 1060 مرتبہ
علم حاصل کرنے کے لئے ” یَا عَلِیمُ ” 140 مرتبہ
شادی کے لئے ” یَا لَطِیفُ ” 129 مرتبہ
محبت کے لئے ” یَا عَزِیزُ ” 94 مرتبہ

سورہ النساء ، سورہ انعام ، سورہ توبہ ، سورہ حجر ، سورہ النجم ، سورہ قمر اور سورہ اخلاص ۔

برج حمل Aries

ویسے تو قرآن پاک کا پڑھنا ہر صورت میں باعث ثواب و رحمت ہے ۔ لیکن میں یہاں خاص طور پر آپ کے برج کے حوالے سے چند ادوار اور سورتیں بتا رہا ہوں جن کو دی گئی تعداد اور طریقہ کے مطابق پڑھنے سے انشاءاللہ آپ اپنے جائز مقاصد حاصل کر سکیں گے

صحت و سلامتی کے لیے ” یَا سَلَامُ ” 131 مرتبہ
دعا کی قبولیت کے لئے ” یَاسَمِیعُ ” 180 مرتبہ
عزت و توقیر کے لئے ” یَا مُعِزُ ” 117 مرتبہ
کسی کو بلانے کے لئے ” یَا مُعیدُ ” 124 مرتبہ
ہر کام میں نفع کے لئے ” یَا نَافِعُ ” 201 مرتبہ

سورۃ اعراف ، سورۃ طٰہٰ ، سورہ فتح ، سورہ جاثیہ ، اور سورہ دخان ۔

Tuesday, November 24, 2009

قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

مرزا غلام احمد قادیانی ”قادیانی مذہب “کا بانی تھا ۔
مرزا 1839/40میں قادیان ضلع گوردا سپور مشرقی پنجاب انڈیا میں پیدا ہوا۔
1864 ءمیں ضلع کچہری سیالکوٹ میں بحیثیت محرّر (منشی /کلرک )ملازمت اختیار کی ۔
1868ءمیں مختاری کے امتحان میں فیل ہوا اور اسکے ساتھ ہی ملازمت چھوڑدی۔
بعد میں مرزا نے مذاہب کا تقابلی مطالعہ شروع کیا نیز عیسائیوں اور آریوں سے مبا حثے اور
منا ظرے شروع کئے اس طرح مولوی ،مبلغ و مناظر کہلایا اور یوں شہرت حاصل کی ۔
اس دوران میں ولی ،مطہم صاحب ِوحی ،محدّث ،کلیم (اللہ سے ہم کلام ہونے والا)صاحبِ کرامت ،امام الزماں ،مصلح اُمّت ،مہدی دوراں ،مسیح زمان اور مشبیل مسیح بن مریم ہونے کے دعوے کئے ۔
1885ءکے آغاز میں مرزا نے ایک اشتہار کے ذریعے کھلم کھلا اعلان کردیا کہ وہ اللہ کی طرف سے مجدّد مقرّر کر دیا گیا ہے تمام اہلِ اسلام پر اس کی اطا عت ضروری ہے
1888ءمیں باقاعدہ بیعت لینے کا سلسلہ شروع کرکے مرید سازی کی گئی ۔
1890ءمیں پوری اُمّت کے متفّقہ عقیدہ ”حیات مسیح “کا کھلا انکار کیا اور ”وفات مسیح “کے موضوع پر ایک مستقل کتاب ”فتح اسلام “تصنیف کر ڈالی ۔
1891ءکے آغا ز میں ”مہدی موعود اور مسیح موعود “ہونے کا اشتہار کیا ۔
ابھی تک مرزا قادیان ”ختم نبوۃ“کا قائل اور معتقد تھا ۔چنانچہ اس دور تک کی تصانیف میں صراحۃ یہ تحریر اور تسلیم کر کا دہا کہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعوائے نبوت کرنے والا کا فر ہے ۔(بعف قادیانیوں سے جب کوئی جواب نہ بن پڑتا تو منافقت سے کام لیتے ہوئے مرزا کی اس دور کی لکھی ہوئی کتابیں رکھ کر کہتے ہیں کہ ہم تو ختم نبوت کو مانتے ہیں )۔
1901ءمیں مرزا نے اپنی زبانی کھلم کھلا نبی اور رسول ہونے کا اعلان کردیا ۔
1901 ءہی میں گروہ مبا یعین کا ملّت اسلامیہ سے جُدا ہو کر ایک علیٰحدہ نام ”فرقہ احمد یہ “
رکھا ۔
1906ءمیں آخر کار مرزا 26مئی کو صبح سوادس بجے ممتاز عالمِ دین پیر جماعت علی شاہ صاحب علیہ الرحمہ کی پیشن گوئی کی مطابق ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہوکر برانڈ رتھ روڈ کی احمد یہ بلڈنگ میں بیت الخلاءکے اندر ہی مرا ۔قادیان میں دفن کردیا۔